friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

غنا علی کے گھر بیٹی کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ غنا علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

غنا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے نوزائیدہ کو اٹھا رکھا ہے جب کہ تصویر میں غنا کے ہمراہ ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ جب ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو ساتھ ہی ماں کا بھی جنم ہوتا ہے۔ انہوں نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ آج ہم آپ کا تعارف ‘فائجا عمیر’ سے کروارہے ہیں۔

غنا نے کیپشن میں مزید لکھا کہ ہماری خوشیوں کا سبب ہماری بیٹی دنیا میں آگئی ہے، ہم دونوں بہت خوش ہیں، بیٹی دنیا میں آنے والا ایک بہترین تحفہ ہے، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد نے انہیں مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی شوبز شخصیات نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا جن میں اداکارہ منال خان، شگفتہ اعجاز اور سارہ خان شامل ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.