friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شعیب ملک کا عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک اور اداکارہ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل ہوگئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے ایسے میں شعیب ملک سوشل میڈیا پر اپنی ناساز طبیعت کی وجہ سے موضوع بحث رہے تاہم اب پی سی بی نے انہیں صحتیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج کے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

دوسری جانب شعیب ملک نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فوٹو شوٹ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں جو کچھ ہی دیر میں وائرل ہوگئیں جب کہ یہی تصاویر اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں تاہم مداحوں کو ان کا یہ انداز پسند نہ آیا اور دونوں پر تنقید شروع کردی۔

شعیب ملک نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فوٹو شوٹ ‘ہیلو پاکستان’ کیلئے کروایا ہے جس کی تصاویر ہیلوپاکستان کے آفیشل پیچ سے بھی شیئر کی گئیں جس میں کرکٹر اور اداکارہ کو مختلف لباس میں الگ الگ پوز کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

اس سے قبل شعیب ملک کا اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی خوب وائرل ہوا تھا اور صارفین نے عائشہ عمر اور شعیب ملک سے طرح طرح کے سوالات پوچھنے شروع کردیے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.