friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

فردین کو ضمانت دلوانے والے وکیل نے آریان کے وکیل کی حکمت عملی پر سوال اٹھا دیے

بالی وڈ اداکار فردین خان اور کامیڈین بھارتی سنگھ کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) سے ضمانت دلوانے والے وکیل نے منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے وکیل کی حکمت عملی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ فردین کے کیس کو دیکھنے والے وکیل ایاز خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح انھوں نے این سی بی کے خلاف جاتے ہوئے بالی وڈ شخصیات کو ضمانت دلوائی تھی۔

وکیل ایاز خان کا کہنا تھا کہ انھوں نے فردین خان کا کیس جاننے کے بعد تمام حقائق سنے اور پھر کام شروع کیا۔ ایاز خان کا کہنا تھا مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنی بہترین حکمت عملی کے سبب فردین خان کو 3 میں ضمانت پر رہا کروا دیا تھا۔ یاد رہے کہ اداکار فردین خان پر 2002 میں منشیات کی فروخت کرنے والے گینگ سے 9 گرام کوکین خریدنے کا الزام تھا تاہم فردین کا مؤقف تھا کہ انھوں نے ایک گرام کوکین خریدنے کی کوشش کی تھی۔

آریان اور فردین خان کیس میں مختلف کیا چیز ہے؟ وکیل ایاز خان کے مطابق آریان خان کے کیس میں مسئلہ یہ ہے کہ آریان کا کیس منشیات استعمال کرنے کا ہے اور اس کیس میں سزا کا حقدار منشیات لینے والا ہے، میرا خیال ہے کہ آریان کے کیس میں این سی بی کے پاس گواہ موجود ہیں۔

آریان کے کیس میں غلطی کہاں ہوئی ؟
وکیل کا کہنا تھا کہ آریان اور فردین کے کیس میں ایک چیز جو مجھے محسوس ہوئی وہ یہ ہے کہ ہم فردین کے کیس کے لیے بہت تیزی سے آگے بڑھے، جب پہلے دن فردین کو عدالت میں پیش کیا گیا ہم نے اسی دن فردین کی ضمانت کے لیے درخواست فائل کر دی تھی لیکن یہ آریان کے کیس میں ہوتا دکھائی نہیں دیا۔

ایاز خان کا کہنا تھا آریان کے کیس میں ضمانت کی درخواست جمع کروانے کے بعد این سی بی نے اپناجواب جمع کروایا، عدالت میں اس مقدمے پر بحث ہوئی اور کیس کی سماعت نتیجے کے بغیر ہی ملتوی کر دی گئی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.