friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سونیا حسین اور صبا قمر پولیس افسر بننے کو تیار

خبریں ہیں کہ جلد ہی اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمر ایک ساتھ ہدایت کار عدنان سرور کے آنے والے ڈرامے میں پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمر کی ڈرامے کے کرداروں کی پولیس یونیفارم میں تصاویر جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، وہیں دونوں کو پولیس کے ایک ہی عہدے اور ان کے یونیفارم پر ایک ہی نام کا بیج دیکھ کر شائقین حیران بھی رہ گئے۔

اداکارہ سونیا حسین نے تو انسٹاگرام پر پولیس یونیفارم میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق بھی کی کہ وہ عمیرہ احمد کے لکھے اور عدنان سرور کے ہدایت کرہ ڈرامے میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ اداکارہ نے تصدیق کی کہ وہ ڈرامے میں ایس پی سارا سکندر کا کردار ادا کریں گی اور انہوں نے سیکیورٹی افسر کے کردار پر خوشی کا اظہاربھی کیا۔

سونیا حسین کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں انہیں پنجاب پولیس کے یونیفارم میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ سونیا حسین نے تصدیق کی کہ وہ ڈرامے میں سارا سکندر نامی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی، تاہم انہوں نے ڈرامے کا نام اور اس کی دیگر کاسٹ سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

اس سے قبل بھی وہ ماضی میں مذکورہ ڈرامےسے متعلق بتا چکی تھیں۔ دوسری جانب صبا قمر کی بھی پولیس یونیفارم میں تصاویر وائرل ہوئیں اور متعدد شوبز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ بھی عمیرہ احمد کے لکھے گئے ڈرامے کا حصہ ہیں۔ صبا قمر کی پولیس یونیفارم میں وائرل ہونے والی تصویر میں انہیں بھی سارا کے نام کا بیج پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس وجہ سے کئی شائقین پریشان بھی دکھائی دیے کہ ایک ہی ڈرامے میں دو ایس پی خواتین ایک ہی نام کا کردار کیوں ادا کر رہی ہیں؟

تاہم صبا قمر کی تصویر میں ان کا یونیفارم پنجاب پولیس سے کچھ مختلف دکھائی دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ صبا قمر اور سونیا حسین لکھاری عمیرہ حسین کے لکھے ڈرامے ‘سیریل کلر‘ میں پولیس افسر بنیں گی۔

صبا قمر نے بھی رواں ماہ اکتوبر کے آغاز میں انسٹاگرام اسٹوری میں عندیہ دیا تھا کہ وہ عمیرہ احمد کے ڈرامے میں کام کرتی دکھائی دیں گی—اسکرین شاٹ دونوں اداکاراؤں کی پولیس یونیفارم میں تصاویر وائرل ہونے کے بعد اگرچہ سونیا حسین نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ڈرامے کا حصہ ہونے کی تصدیق بھی کی، تاہم صبا قمر نے فوری طور پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔

تاہم ماضی میں صبا قمر بھی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے یہ عندیہ دے چکی تھیں کہ وہ جلد ہی عمیرہ احمد کے لکھے گئے ڈرامے میں نظر آئیں گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.