friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سارہ اور فلک کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنے اور سارہ خان کے ہاتھ کے ہمراہ بچی کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو والدین بننے سے متعلق خوشخبری دی گئی۔

فلک شبیر نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارکباد دی اور لکھا کہ ’ا اس بابرکت مہینے کے بابرکت دن کے موقع پر اللّہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔‘ فلک شبیر نے اپنی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش پر محسوس کی جانے والی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹی کی محبت سے بھی آگاہ کیا۔

فلک شبیر نے اس خوبصورت موقع پر اللہ کا شکر اداکرتے ہوئے بیٹی کے نام سے متعلق بھی مداحوں کو آگاہ کیا اور بتایا کہ اُنہوں نے اپنی بیٹی کا نام ’عالیانہ فلک‘ رکھا ہے۔ گلوکار نے پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں کی جانب سے ملنے والی دُعاؤں اور محبت کے لیے اُن کا بھی شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ رواں برس جون میں سارہ خان نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع ہونے کی خوشخبری سُنائی تھی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.