friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

گوری خان کو گرفتار بیٹے آریان کو برگر کھلانے کی اجازت نہ ملی

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان گزشتہ ہفتے منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد سے اب تک نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی)کی تحویل میں ہیں ۔

اب شاہ رخ خان کے اسٹاف کی جانب سے آریان خان کے لیے کھانے اور دیگر ضروریات کی چیزیں پہنچانے کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ شاہ رخ خان کے عملے کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ زیر نظر تصاویر شاہ رخ کے اسٹاف کی ہیں جب کہ تصاویر میں چند افراد کو آریان خان کےلیے کھانا اور دیگر ضروریات کا سامان لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں موجود عملہ آریان کے لیے سوٹ کیس، ٹفن باکس اور شاپرز لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ چند دن قبل شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان بھی برگر لے کر این سی بی کے دفتر پہنچی تھیں جہاں انہوں نے آریان کو برگر کھلانے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم این سی بی حکام نے اس کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

خیال رہے کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے گزشتہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مار کر شاہ رخ کے بیٹے سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا تھا۔ گزشتہ روز بھارتی عدالت نے آریان اور دیگر 7 ملزمان کو 14 روزہ کیلئے عدالتی تحویل میں دینے کا فیصلہ کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.