friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

’الزام ثابت ہونے پر آریان کو 20سال کی سزا ہوسکتی ہے‘

منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ آریان خان کو نارکوٹکس ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی 4 دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور ان دفعات میں اداکار کے بیٹے کو 20 سال کی سزا ہوسکتی ہے۔

آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کے سیکشن 8 سی، 20 بی، 27 اور 35 کے تحت گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ اگر آریان پر لگائے گئے الزامات سچ پر مبنی ہوئے تو انہیں 20 سال کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔

این ڈی پی ایس کا سیکشن 20 بی منشیات رکھنے کا کیس ہے جب کہ سیکشن 8 سی منشیات فروخت اور خریدنے کا کیس ہے، سیکشن 20 بی کے کیس میں اگر الزامات سچ ثابت ہوئے تو انہیں 20 سال کی سزا ہوگی۔ خیال رہے کہ آریان خان کو 2 اکتوبر کو این سی بی نے ساحل پر کروز شپ پر ہونے والی پارٹی کے دوران منشیات استعمال کرنے کے کیس میں گرفتار کیا تھا، 4 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد انہیں عدالتی حکم پر 7 اکتوبر تک این سی بی کے سپرد کردیا گیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.