friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتاری کے بعد کھانے کیلئے کیا دیا گیا؟

منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے کھانے پینے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے آریان سمیت اس کے دوستوں کو گھر سے آنے والا کھانا دینے سے انکار کردیا گیا۔

آریان اور اس کے دوستوں کو گرفتاری کے بعد این سی بی کے دفتر میں کاغذ کی پلیٹوں میں سبزی کا سالن، پوریاں اور دال چاول دیے گئے جو کہ دفتر کے قریب سے ہی منگوائے گئے تھے۔ این سی بی نے آریان سمیت گرفتار دیگر افراد کو گھر کا پکا ہوا کھانا یا گھر سے بھیجے جانے والا خاص کھانا دینے سے سختی سے منع کیا اور قریبی ریسٹورینٹ سے بریانی کا انتظام کرنے کیلئے کہا گیا۔

واضح رہے کہ آریان خان کو 3 اکتوبر کو منشیات کے کیس میں گرفتار کیا گیا اور 4 اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت نے آریان کو 7 اکتوبر تک نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حوالے کردیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.