friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

’آریان منشیات بھی استعمال کرسکتا ہے‘، شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر اداکار کی آریان کے حوالے سے ایک پرانی ویڈیو وائرل ہے۔ ویڈیو کلپ میں شاہ رخ کے ہمراہ ان کی اہلیہ گوری خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ انٹرویو کے دوران میزبان نےشاہ رخ سے ان کے بیٹے آریان کے حوالے سے سوال کیا جس کے جواب میں اداکار نے کہا کہ جب آریان 3 یا 4 سال کا ہوگا تو وہ لڑکیوں کے پیچھے بھاگ سکتا ہے۔

شاہ رخ نے یہ بھی کہا کہ آریان منشیات کا استعمال بھی کرسکتا ہے، اسے زندگی کا آغاز جلدی کرنا چاہیے اور زندگی کو بھرپور انجوائے کرنا چاہیے۔ اداکار کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے کو وہ سب چیزیں کرنی چاہئیں جو میں نہیں کرسکا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین شاہ رخ خان پر سخت تنقید کررہے ہیں اور صارفین تربیت سے متعلق اداکار کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

کچھ صارفین یہ بھی خیال ظاہر کررہے ہیں کہ اداکار نے یہ بات محض مذاق میں کی ہوگی۔ خیال رہے کہ آریان خان کو 3 اکتوبر کو منشیات کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور 4 اکتوبر کو انہیں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے آریان کو 7 اکتوبر تک نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے حوالے کردیا۔

بھارتی این سی بی نے ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مارا تھا جس میں منشیات برآمد ہوئی تھیں، آریان خان اپنے دوستوں کے ہمراہ اس شپ پر موجود تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.