سلمان خان نے اپنی زندگی کے اہم رشتے کے حوالے سے بتادیا

(حسنات بلوچ)بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی زندگی کے سب سے خاص اور قریبی رشتے کے حوالے سے بتادیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بگ باس اور سلمان خان کا ساتھ ابھی کا نہیں بلکہ اداکار پچھلے 11 سیزن سے بگ باس کی میزبانی کرتے آرہے ہیں اور اس سال بھی بھارتی ٹی وی شو بگ باس کے 15ویں سیزن کی میزبانی کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں سلمان خان نے اپنے اور بگ باس شو کے رشتے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ شو ان کے دل کے بےحد قریب ہے۔