friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اداکار عمیر رانا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا

پاکستانی اداکار عمیر رانا میں پھیپھڑوں کے مرض کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

عمیر رانا نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ ان میں pulmonary embolism نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے، یہ پھیپھڑوں کی ایسی سنگین بیماری ہے جس میں خون کی ترسیل رک جاتی ہے، زیادہ تر اس میں دو میں سے ایک پھیپھڑا متاثر ہوتا ہے۔ عام طور پر خون کی شریانوں کا مسئلہ خون گاڑھا ہوجانے کے باعث پیش آتا ہے، اس مرض کے نتیجے میں سینے میں شدید درد، سانس لینے میں مشکل سمیت کئی دیگر مسئلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اداکار نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ گزشتہ دو ہفتوں سے میں اس تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہوں جب کہ ایکسرے، تین سی ٹی اسکین اور متعدد خون کے ٹیسٹ کروانے کے بعد پتا چلا کہ مجھے ’پلمونری ایمبولزم‘ ہے۔ عمیر رانا نے مداحوں کو اس بیماری سے متعلق تفصیل جاننے کیلئے گوگل سے مدد لینے کا بھی مشورہ دیا۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ زندگی انتہائی مختصر ہے، اس لیے بہتر طریقے سے اپنا خیال رکھا کریں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.