friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

آنجہانی اداکار رشی کپور کی فلم میں ان کا بقیہ کردار کون نبھائے گا؟

بھارت کے معروف آنجہانی اداکار رشی کپور کی زندگی کی آخری فلم ‘شرما جی نمکین’ اگلے ماہ اداکار کی سالگرہ کے دن ریلیز کی جائے گی۔ اداکارہ جوہی چاولہ نے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی اور رشی کپور کی فلم 4 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

جوہی کا کہنا تھا کہ 2020 کے آغاز میں رشی کپور نے فلم کا بیشتر حصہ شوٹ کروادیا تھا جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ دنیا سے چلے گئے تاہم کچھ سین باقی تھے جو اب اداکار ‘پریش راول’ ادا کریں گے۔ فلم کی تفصیلات کے بارے میں اداکارہ نے بتایا کہ یہ ایک مزاحیہ فلم ہے جس کا اسکرپٹ انتہائی شاندار تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ رشی کپور کے کردار سے جلن محسوس کررہی تھیں کیونکہ ان کا کردار بہت اچھا تھا۔ خیال رہے کہ فلم شرماجی نمکین ہتیش بھاٹیا کی ہدایتکاری کا ڈیبیو ہے جب کہ فلم کے پروڈیوسرز فرحان اختر، ہنی تریھان اور ریتیش سدھوانی ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.