خدا کیلئے سنبل جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ، بشریٰ انصاری بہن کیلئے پریشان

پاکستان کی نامور اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کورونا میں مبتلا اپنی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کی صحتیابی کو لے کر جذباتی ہو گئیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری کی جانب سے بہن سنبل شاہد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام درج کیا گیا۔