friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسلام کی خاطر شوبز کو الوداع کہنے والے فیروز خان واپس کیوں آئے؟

اسلام کی خاطر فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والے مقبول اداکار فیروز خان کے مداحوں میں اداکار کے حوالے سے یہ تجسس پایا جاتا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے باوجود فیروز خان بالاخر کیوں اب تک انڈسٹری کے لیے کام کر رہے ہیں۔رواں برس مارچ میں شوبز کو خیر آباد کہہ دینے والے فیروز خان ایک یوٹیوب چینل پر اپنے انٹرویو میں شوبز میں واپسی کی وجوہات کے بارے میں بتایا۔ اداکار انڈسٹری میں اپنی واپسی کی وجہ اپنے شیخ حضرت سلطان محمد علی حق باہو کو قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت سلطان محمد علی صاحب نے مجھے شوبز نہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

جیو کے مشہور ڈرامے ’خانی‘ میں ’میر ہادی‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار کاکہنا تھا کہ میرے لیے شوبز کا حصہ بنے رہنا ضروری ہے، مجھے یہاں کچھ کرنا ہے اور یہیں سے کچھ بننا ہے، میری شوبز میں واپسی کی وجہ بھی یہی ہے۔
اداکار کا مزید کہنا تھا کہ میں ابھی بہت سے اسکرپٹس پر کام کر رہا ہوں اور شاید اب میں پروڈکشن بھی شروع کر دوں۔

خیال رہے کہ رواں برس سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں اداکار فیروز خان نے کہا تھا کہ ’میرے مداح اس حوالے سے میرے بیان کا انتظار کر رہے تھے، میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کرتا ہوں‘۔ فیروز خان نے اپنے پیغام میں مزید لکھا تھا کہ ’میں اب اپنی خدمات اسلامی تعلیمات کی تبلیغ کے لیے وقف کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ فیروز خان کا شمار ان شوبز شخصیات میں کیا جاتا ہے جو اپنی ورسٹائل اداکاری اور بہترین شخصیت کے باعث ابتداء ہی سے شوبز انڈسٹری میں ایک اہم مقام بنانے میں کامیاب رہےہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.