friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

گیمز آف تھرونز‘ گیم کا بانی زہر کھانے سے ہلاک

’گیمز آف تھرونز‘ گیم کا بانی اور چینی ارب پتی گیم ڈویلپر پراسرار طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس نے تصدیق کی ہےکہ 39 سالہ چینی ٹائیکون لِنکی کی کرسمس کے روز ڈرامائی طور پر موت ہوئی جو زہر کھانے سے انتقال کرگئے۔ لِنکی گیمز ڈیولپر کمپنی یوزو کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو تھے جب کہ مقبول ترین ٹی وی شو اور ناول گیم آف تھرونز پر مبنی ‘گیم’ ان کی شہرت کی وجہ تھی۔ پولیس نے لِن کے ایک ساتھی پر شک ظاہر کیا ہے جس کی شناخت صرف اس کی عرفیت ژو سے ہوئی ہے۔

لِنکی کا شمار چین کی امیر ترین شخصیات میں ہوتا تھا جن کی دولت اندازاً 1.3 بلین ڈالرز ہے۔ لِنکی کی اچانک موت پر کمپنی کے موجودہ اور سابق ملازمین نے دفتر کے باہر جمع ہوکر سوگ منایا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق لِنکی نے 2009 میں یوزو کمپنی کی بنیاد رکھی اور گیمنگ انڈسٹری میں انتہائی کامیابی حاصل کی۔ دوسری جانب لِنکی کی کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ وہ خود چند روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل ہوئے تھے مگر اس وقت ان کی حالت بہتر تھی۔

جمعہ کے روز کرسمس ڈے پر ڈرامائی طور پر ان کی موت کی خبر سامنے آئی اور قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ لِنکی کو چائےمیں زہر ملاکر دیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ لِنکی کی موت کی زیادہ تفصیلات موجود نہیں البتہ شبہ ہے کہ انہیں زہر دیا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.