کورونا کے باعث دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد اپنا خاص خیال رکھیں: شہزاد رائے

معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے لوگوں کو کورونا سے بچنے کے لیے پیغام دیا ہے۔

شہزاد رائے نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ کورونا کے باعث دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد اپنا خاص خیال رکھیں، مہلک بیماریوں میں مبتلا افراد کو چاہیے کہ کورونا میں خاص احتیاط کریں۔ شہزاد رائے نے تھیلیسیمیاء مائنر کے مریض کی طبی صورت کی رپورٹ کا لنک بھی ٹوئٹ کیا۔