ماہرہ خان کورونا سے صحتیاب، ڈراموں میں واپسی کا اعلان
سپر اسٹار ماہرہ خان 15 دن قرنطینہ رہنے کے بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔ ایک نجی چینل کی تقریب میں ورچوئل گفتگو کے دوران ماہرہ خان نے کورونا کا مثبت تجربہ رکھنے سے متعلق بتایا کہ ’میرے بھائی سمیت میرے بہت سے دوست ایسے ہیں جو کورونا ٹیسٹ…