friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

قریباً تمام ٹچ آلات کا ریموٹ کنٹرول، قیمت صرف 35 ڈالر

نیویارک: دیکھنے میں یہ سگریٹ لائٹر لگتا ہے لیکن اس اہم آلے میں چار آلے سمودیئے گئے ہیں۔ اول یہ وائرلیس ریموٹ کنٹرول ہے جو تمام ٹچ آلات چلاسکتا ہے۔ دوم اس میں لیزر پوائنٹر آپ کو کانفرنس پریزینٹیشن میں کام آتا ہے، سوم اسے ایئر یا کارڈلیس ماؤس کہا جاسکتا ہے اور چہارم، یہ شارٹ کٹ جنریٹر بھی ہے۔

اس آلے کو چیرٹاک کا نام دیا گیا ہے جو فی الحال ایک کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ ، کِک اسٹارٹر پر فنڈنگ کے مراحل سے گزررہا ہے۔ یہ بلیوٹوتھ اور وائی فائی دونوں سے کام کرتا ہے اور ٹیبلٹ سے لے کر اسمارٹ فون تک کو دور سے کنٹرول کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ تھوڑی سی کوشش سے خود اپنے شارٹ کٹ بھی بناسکتے ہیں۔

اسی طرح ویڈیو بناتے وقت چیرٹاک سے ہی اسمارٹ فون کیمرہ کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔ ایک مرتبہ چارج پونے پر یہ 20 روز تک چلتا رہتا ہے۔ اتنی کم بجلی خرچ کرنے کی بنا پر اسے آپ جیب میں رکھ کر کہیں بھی جاسکتے ہیں۔ اپنی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر اس کی تعارفی قیمت صرف 35 ڈالر رکھی گئی ہے جس میں بعد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

اس کا وزن صرف 40 گرام ہے اور ایک مرتبہ چارج ہونے پر چیر ٹاک 20 روز تک کام کرسکتا ہے۔ اس طرح آپ کے تمام ٹچ آلات کا کنٹرول آپ کے ہاتھ میں آجاتا ہے اور وہ بھی ریموٹ کنٹرول انداز میں کام کرسکتا ہے۔ اس طرح اسکرین اور فون کو قابو کرنے کا شاندار آپشن آپ کی مٹھی میں آجاتا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کی بنا پر لوگ اس میں رقم عطیہ کررہے ہیں جس کے بعد وہ اسے خرید سکیں گے اور کمپنی کے دیگر فوائد بھی حاصل کرسکیں گے۔ اگر آپ اسمارٹ فون کو اسٹینڈ پر رکھ کر فوٹو لینا چاہتے ہیں تو چیرٹاک ریموٹ کنٹرول سے بہتر کوئی اور شے نہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.