friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

موبائل پر گوگل کروم استعمال کرنے والوں ماہرین نے خطرے سے آگاہ کردیا

نیویارک: امریکا کے سائبر سیکیورٹی ماہرین نے موبائل صارفین کو فوری طور پر گوگل کروم براؤزر ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ فوربز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سائبر سیکیورٹی ماہرین نے موبائل میں استعمال ہونے والے گوگل کروم میں سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کی اور اسے انتہائی خطرناک قرار دیا۔

ماہرین نے بتایا کہ ہیکرز سیکیورٹی خامی کا فائدہ اٹھا کر تمام ڈیٹا چرا سکتے ہیں، جس میں رابطہ نمبر، تصاویر، ای میلز، واٹس ایپ چیٹ، ایس ایم ایس اور کال لاگ شامل ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ گوگل کروم کی مذکورہ خامی اینڈرائیڈ صارفین کے لیے زیادہ خطرے کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ اُن کے فون کا انتہائی خفیہ یا نجی ڈیٹا بھی غیر محفوظ ہے۔

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا کہ ہیکرز اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی صارفین کا ڈیٹا چوری کرچکے ہیں، حیران کن طور پر صارفین اس بات سے بالکل لاعم ہیں۔ امریکی ماہرین نے بتایا کہ جس طرح فیس بک، یوٹیوب اور دیگر کمپنیاں صارفین کا ڈیٹا اپنے پاس محفوظ کررہی ہیں بالکل اُسی طرح گوگل کروم کا ڈیٹا بھی محفوظ ہورہا ہے، مگر اس تک مہارت رکھنے والا دوسرا کوئی بھی شخص رسائی حاسل کرسکتا ہے۔

ماہرین نے موبائل صارفین کو خبردار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر اپنے موبائل سے گوگل کروم کو ڈیلیٹ کردیں اور متبادل دیگر براؤزر استعمال کریں، جن میں سفاری کو قابلِ اعتماد قرار دیا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.