friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

آئی بی ایم کا 2 این ایم چپ تیار کرنے کا دعویٰ

کمپیوٹر مصنوعات تیار کرنے والی مشہور کمپنی آئی بی ایم نے پروسیسرز کے لیے نئی ٹواین ایم(2NM) چپ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی اسے کمپیوٹر کی دنیا میں بڑا بریک تھرو قراردےرہی ہے جس کے تحت 2 نینو میٹر چپ پہلے سے کمرشل بنیادوں پر استعمال کی جانے والی سیون این ایم (7nm)چپ سے 45 گناتیز اور بہتر کام کرےگی۔

آئی بی ایم کا دعویٰ ہے کہ نئی ٹیکنالوجی کا استعمال موبائل فون بیٹری کی زندگی کوبھی 4گنا بڑھادے گا جس کے بعد فون کو صرف 4 دن میں ایک بار چارج کرنے کی ضرورت ہوگی۔

کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ نئی چپ 75 فیصد کم توانائی استعمال کرےگی لہٰذا کمپنی چپ کے حوالے سے خاصی پرجوش ہے۔دوسری جانب کمپنی کے مطابق چپ ابھی لیب میں ٹیسٹنگ کے مرحلے میں ہے جسے بڑےپیداواری پیمانے پر حاصل کرنے کے میں کچھ وقت درکار ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.