بلیک ہولز آپ کی سوچ سے بھی زیادہ بڑے ہوسکتے ہیں
لندن: برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض بلیک ہولز ہمارے سورج کے مقابلے میں بھی 100 ارب گنا یا اس سے بھی زیادہ بڑے اور بھاری بھرکم ہوسکتے ہیں۔ اسی بناء پر ماہرین نے انہیں ’حیرت انگیز طور پر بڑے بلیک ہولز‘ (SLABs) کا نام دیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر…