جہانگیر ترین لندن میں نواز شریف کیساتھ بیٹھے کافی پی رہتے تھے ، چینی سکینڈل میں جو بھی ملوث ہو اسے سزا ملنا چاہیے ، ایس کے نیازی

اسلام آباد (روزنیوز رپورٹ)ایس کے نیازی نے کہا کہ جہانگیر ترین نواز شریف کے ساتھ لندن میں بیٹھے کافی پی رہے تھے ، چینی سکینڈل میں جو ملوث ہو اسے سزا ملنی چاہیے ، کراچی میں پوری قیادت موجود ہو گی وزیر اعظم ، آرمی چیف ، شہباز شریف ، زرداری سب موجود ہونگے تو سب مل کر کوئی اچھا فیصلہ کرلیں ۔
ایس کے نیازی