friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ہو گا، میڈیکل بورڈ تشکیل

میڈیا اطلاعات کے مطابق آنجہانی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی زیر قیادت 6 رکنی میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن میں لکھا ہے کہ ایڈیشنل پولیس سرجن شاہد نظام، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ فارنزک میڈیسن جناح پرویز مخدوم، ایم ایل او ڈاکٹر اریب بقائی، فارنزک ایکسپرٹ ڈاکٹر ہری رام اور ڈاکٹر گلزار علی میڈیکل بورڈ میں شامل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کی قبر کشائی 23 جون کو صبح ساڑھے 9 بجے کی جائے گی۔

واضح رہے کہ معروف ٹی وی میزبان، مقرر اور ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت 9 جون کو اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے تھے، جس کے بعد انھیں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ پہلے ہی راہی ملک عدم ہو چکے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.