friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف عدالتی فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے 3اپریل کی قومی اسمبلی کی کارروائی پر لیے جانے والے ازخود نوٹس کیس میں عدالتی فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کی ہے۔

عمران خان کی جانب سے دائر اپیل میں استدعا کی گئی ہےکہ سپریم کورٹ نے 7 اپریل کو عدم اعتماد کی تحریک پر 9 اپریل کو ووٹنگ کرانےکا حکم دیا، عدالت کے 7 اپریل کے فیصلے میں کئی سقم ہیں جن پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

عمران خان نے نظرثانی اپیل میں استدعا کی ہےکہ اسمبلی کی کارروائی کے دوران ڈپٹی اسپیکر نے آئین کے آرٹیکل5 پر عملدرآمد کیا، سربراہ حکومت کا ڈپٹی اسپیکر کے اقدامات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لہٰذا سپریم کورٹ کے 7 اپریل کے فیصلے پرنظرثانی کرتےہوئےکالعدم قراردیا جائے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.