friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کے الیکٹرک نے شہر میں مینٹیننس شٹ ڈاؤن کو فوری معطل کردیا

کے الیکٹرک نے شہر میں مینٹیننس شٹ ڈاؤن کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ شدید موسم کے پیش نظر شہر میں کسی بھی قسم کے مینٹیننس شٹ ڈاؤن کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر کے پیش نظر کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کمپنی کی جانب سے چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر کی زیرنگرانی میں ایمرجنسی سیل قائم کیا گیا ہے جس میں اعلیٰ افسران شامل ہیں، بجلی سپلائی کی صورتحال کو مستقل مانیٹر کیا جا رہا ہے اور صارفین کو ریلیف دینے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں جارہے ہیں۔

واضح رہےکہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر کے باوجود صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادر، ملیر، نیو کراچی، نارتھ کراچی،کورنگی، لانڈھی اور بیشترعلاقوں میں 9 گھنٹوں سے زائد کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں رائے گئے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا بھی سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.