friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اسپیکرپرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ تحریک عدم اعتماد ن لیگ کے سلمان رفیق، خلیل طاہرسندھو اور سمیع اللہ خان نے جمع کرائی ہے۔

تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کے متن کے مطابق ایوان کی اکثریت کو پرویز الہٰی پر اعتماد نہیں رہا، پنجاب کےمعاملات آئین پاکستان کے مطابق نہیں چلائے جا رہے ہیں، اسپیکرپنجاب اسمبلی نے صوبے میں جمہوری روایات کا قلع قمع کیا۔

خیال رہےکہ اپوزیشن ارکان گذشتہ روز بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پہنچے تھے تاہم انہیں پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔ اس سے قبل حکومت نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی جس کے بعد اسپیکر نے ایک آرڈر کے ذریعے ڈپٹی اسپیکر سے اختیارات لے لیے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.