friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسلام آباد: ریڈ زون کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکن گرفتار

اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد کے روز ریڈ روز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کی تین خواتین کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے لیے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس اور ڈی چوک جانے والے تمام راستوں کو ہر قسم کی آمدروفت کے لیے بند ہے اور ریڈ زون میں کسی بھی جماعت کے کارکنوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تین خواتین ریڈ زون میں ڈرامہ کر رہی تھیں، پولیس اہلکاروں کی جانب سے وائر لیس پر پی ٹی آئی کارکنوں کی موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا گیا جس پر تینوں خواتین کو پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ کے سامنے پہنچنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسلام پولیس کے اہلکاروں کو ریڈ زون کے باہر کھڑے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.