friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید سے اسلام آباد ائیرپورٹ پر بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کے ساتھ ائیر پورٹ پر بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کچھ لوگوں کو ایم کیو ایم رہنما کنور سے بدتمیزی سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو بنانے والے افراد نے اپوزیشن سے اتحاد پر کنور نوید سے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو بنانے والے افراد کنور نوید سے 3 سال تک پی ٹی آئی کا ساتھ دینے سے متعلق سوال کرتے بھی سنے جاسکتے ہیں۔

بعدازاں اس واقعے پر فیصل سبزواری کا رد عمل بھی سامنے آگیا اور اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر تحریک انصاف کے حامیوں نے ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کا گھیراؤ کیا اور الجھنے کی کوشش کی۔

فیصل سبزواری نے مزید لکھا کہ ہم نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ کیا ہے، دونوں جماعتوں کے حامیوں کے جذبات سر آنکھوں پر لیکن انہیں پرامن رکھنا جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.