friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط کہاں تیار ہوا؟ علی موسیٰ گیلانی کا بڑا دعویٰ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دکھائے جانے والے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔

علی موسیٰ گیلانی کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کو دھمکی آمیز خط وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ کے ایک سفارتکار سے لکھوایا۔ ان کا کہنا ہے کہ سفارتکار سے خود ساختہ خط ملنے کے بعد شاہ محمود قریشی نے اسے عمران خان کو پہنچایا، خط کے معاملے کے مکمل حقائق سے ذاتی طور پر واقف ہوں۔

علی موسیٰ گیلانی نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی اور دفتر خارجہ اس جعلی سازی کے اصل کردار ہیں، شاہ محمود قریشی اور دفتر خارجہ لیٹر گیٹ اسکینڈل میں بری طرح پھنس چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دفتر خارجہ کے ملوث کرداروں کو اس اسکینڈل سے نہیں نکلنے دیں گے۔

یاد رہے کہ 27 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ایک خط دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک سے پیسے دیکر ہماری حکومت کو گرانے کی سازش کی گئی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.