friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ن لیگ کے وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، مشاورتی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کے وفد کی پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی وفد میں احسن اقبال، ایازصادق، خواجہ سعد رفیق اور راناثناءاللہ شامل تھے۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ن لیگی وفد نے خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی ارکان سےملاقات کی جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے وفد نےایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ایم کیو ایم پاکستان کے تمام مطالبات کوجائز قرار دیا جبکہ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے مشاورتی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

دوسری جانب ق لیگ کےرہنما آج پارلیمنٹ لاجزمیں ایم کیوایم رہنماؤں سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ لاجز میں ہوگی جس میں تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.