friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

’ایسا سرپرائز ملے گا کہ چور ہمیشہ کیلئے عدم اعتماد کا سوچنا بھی بھول جائیں گے‘

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہو گی اور عمران خان اگلے 5 سال بھی پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ چوروں کا ٹولہ آج اکٹھا ہو گیا ہے، آصف علی زرداری پاپڑ والے، فالودہ والے کو اور شہباز شریف مقصود چپڑاسی کو بچانا چاہتے ہیں، چوروں کا ٹولہ آخری سانس لے رہا ہے۔

اسلام آباد جلسے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ لوگ آج بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں، آج تاریخی جلسہ ہونے جا رہا ہے، یہ صرف جلسہ نہیں پاکستان کے لوگوں کے مستقبل کی جنگ ہے، لوگوں کے جذبے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد والوں کو ایسا سرپرائز ملنے والا ہے کہ ہمیشہ کے لیے عدم اعتماد کا سوچنا بھی بھول جائیں گے، عدم اعتماد ناکام ہو گی عمران خان اگلے 5سال بھی پورے کریں گے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ جس نے پارٹی نہیں چھوڑی وہ واپس آئے گا، لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے، کوئی بھی منتخب نمائندہ اس میں خیانت کرے گا تو حلقے کی عوام اس سے پوچھیں گے۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور بلاول کی کوئی سیاسی جدوجہد نہیں ہے، عوام کا موڈ بتا رہا ہے ووٹ میں خیانت کرنے والوں کا احتساب ہو گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.