friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

انتخابی مہم میں شرکت: وزیراعظم کو حکم امتناع نہ مل سکا، تحریری حکم جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے انتخابی مہم میں وزرا اور وزیراعظم کی شرکت پر پابندی کےخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے بعد 3 صفحات کا تحریری حکم جاری کیا ہے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق نوٹس کے باوجود الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کو حکم امتناع نہ مل سکا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرکزی پٹیشن اور حکم امتناع کی متفرق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے جب کہ عدالت نے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو بھی کیس میں معاونت کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔

تحریر ی حکم کے مطابق درخواست پر مزید سماعت 28 مارچ کو ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کے وکیل کا کہنا ہےکہ انتخابی مہم میں وزیر اعظم اور وزرا کی پابندی خلاف قانون ہے۔

واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزرا محب اللہ اور ڈاکٹر امجد علی کو نوٹس جاری کیے تھے جسے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.