friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسلام آباد: بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو مسافروں سے منشیات برآمد کرلی۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے برمنگھم جانے والے مسافر سے ہیروئن برآمد کی ہے۔

ملزم نے 1 کلو 970 گرام ہیروئن بمعہ پیکنگ ہاٹ پاٹ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی، جسے ملزم صبغت اللہ پرواز ای وائے 232 کے ذریعے برمنگھم لے جارہا تھا۔ انسداد منشیات فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے دوسری کارروائی میں مسافر محمد اعظم سے بھارتی تعداد میں نشہ آور گولیاں برآمد کی جو پرواز نمبر جی ایف 770 سے جدہ کےلیے روانہ ہورہا تھا۔

ملزم نے 18 ہزار 680 کلو نازیپام گولیاں ریوڑیوں کے پیکٹ میں چھپا رکھی تھیں۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.