friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وزیراعظم نےکس کو جانور کہا ؟ عوام اس کا جواب چاہتے ہیں، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہےکہ عمران خان جانور کس کو کہہ رہے تھے ، آج تک بتا نہیں سکے، وزیراعظم جنگل کا قانون چاہتے ہیں ،چاہتے ہیں عدلیہ سمیت ہر ادارہ ٹائیگر فورس بن کر کام کرے۔

درگئی میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم نےکس کو جانور کہا ؟ عوام اس کا جواب چاہتے ہیں، تین سال سے کہہ رہے ہیں کہ یہ ہر ادارے کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں، کسی ایک شخص کے لیے ہم اپنے اداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہتے۔

ضرور پڑھیں: اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

بلاول کا کہنا تھا کہ یہ جو عدم اعتماد ہے یہ ہماری جمہوریت کے لیے ایک امتحان ہے، عمران خان کو معلوم ہےکہ شفاف الیکشن میں اسے شکست کا سامنا ہوگا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کہتا ہےکہ اس حکومت میں سب سے بڑی کرپشن ہوئی ہے، الیکشن کمیشن میں ثابت ہوگیا ہےکہ بھارت سے ان کو فنڈنگ آئی ہے، ملک کا وزیراعظم بھارت کے الیکشن کمپین میں کود پڑتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر جو سودا اس نے کیا ہےکیا یہ کوئی سازش نہیں؟  ہر پاکستانی کا نعرہ  ہےکہ کشمیر پر سودا نامنظور، مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہو اسی زبان سے آپ گالی نکالتے ہو، سرائیکی، سندھی اور جو بھی زبان ملک میں بولی جاتی ہے اس کی عزت کرتے ہیں، تم اپنے بچوں کو بھی اردو سکھادو، ہم سب چاہتے ہیں اردو سیکھیں اور ہم سب اچھی اردو بولیں۔

ضرور پڑھیں: کراچی سے ارکان قومی اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، قیادت پر اعتماد کا اظہار

انہوں نےکہا کہ یہ بے چارے اسپیکرکو آرٹیکل 6 میں پھنسا رہا ہے، عدم اعتماد میں کوئی دھاندلی برداشت نہیں کریں گے ، اب کوئی سلیکشن نہیں ہوگا،کوئی غیر جمہوری ہتھیار  استعمال نہیں کریں گے، عوام کی طاقت کے ساتھ کٹھ پتلی کو بھگائیں گے، پارلیمنٹ میں اس کٹھ پتلی کا مقابلہ جمہوریت سے کریں گے۔

بلاول کا مزید کہنا تھا کہ کوئی عمران خان سے ہاتھ ملانےکو تیار نہیں، عمران  خان اکثریت کھوچکے، حکومت ختم ہوچکی، وہ سابق وزیراعظم بن چکے، ہمیں چوہا چوہا کہنے والا خود چوہا بن کربھاگ رہا ہے، غیرت ہے تو مقابلہ کرو ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.