friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، پرویز خٹک، شیخ رشید اور فواد چوہدری نے شرکت کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ضرور پڑھیں: کراچی سے ارکان قومی اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، قیادت پر اعتماد کا اظہار

ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کو اتحادیوں سے ہونے والے مذاکرات پر بریفنگ دی اور انہیں آگاہ کیا کہ اتحادی ہمارے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومتی کمیٹی کا بریفنگ میں کہنا تھا کہ مزید لڑائی عوام اور عدالتوں کے ذریعے ہی لڑ سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کا کہنا تھا 27 مارچ کے جلسے میں عوام کو بتایا جائے کہ کس طرح چور ڈاکو عوام پر مسلط ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ مافیا ملک میں ترقی نہیں چاہتا، ہم اپنا فیصلہ عوام کی عدالت میں چھوڑتے ہیں۔

ضرور پڑھیں: جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں ،معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خان

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ناراض اراکین سے بھی دوبارہ رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے اجلاس میں کہا کہ عدالت کے ذریعے انہیں تاحیات نااہل کروانے پر زور دیا جائے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.