friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

آرٹیکل 63 اےکی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

آئین کے آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 24 مارچ کو صدارتی ریفرنس  کی سماعت کرےگا۔لارجر بینچ  میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجازالاحسن،  جسٹس  مظہر عالم اور جسٹس جمال  خان مندوخیل شامل ہیں۔

ضرور پڑھیں: بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب سے متعلق درخواست پر فوری سماعت سے انکار

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے منحرف اراکین کے معاملے پر آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا ہے۔

صدارتی ریفرنس میں کہا گیا ہےکہ آرٹیکل 63 اے میں درج نہیں کہ ڈیفیکٹ کرنے والا رکن کتنے عرصہ کے لیے نااہل ہو گا، وفاداری تبدیل کرنے پر آرٹیکل 62 ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہونی چاہیے، ایسے ارکان پر ہمیشہ کے لیے پارلیمنٹ کے دروازے بند ہوں۔

ضرور پڑھیں: شوکت صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدارتی ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ووٹ خریداری کے کلچر کو روکنے کے لیے 63 اے اور 62 ایف کی تشریح کی جائے اور منحرف ارکان کا ووٹ متنازع سمجھا جائے۔صدارتی ریفرنس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نااہلی کا فیصلہ ہونے تک منحرف ووٹ گنتی میں شمار نہ کیا جائے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.