friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ضرور پڑھیں: مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے افغان صورتحال اور علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کے ساتھ سفارتی تعاون میں مزید بہتری کے عزم کا اعادہ کیا جب کہ او آئی سی اجلاس کی میزبانی پرپاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات  میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

ضرور پڑھیں: آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف نے کہا کہ او آئی سی اجلاس مشترکہ وژن اور حکمت عملی کیلئے ایک تاریخی پیشرفت ہے جس میں امن اور استحکام کیلئے نئے چیلنجزکا حل تلاش کیا جاسکے گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.