friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سانحہ مری، ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا فواد چوہدری کی ٹوئٹس کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سانحہ مری بھولنے نہیں دیں گے۔ سانحہ مری کیس کی سماعت جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ 22 لوگ جان سے گئے، ابھی تک کسی کو کوئی پرواہ نہیں، عوام کی آنکھوں میں دھول کیوں جھونکی جارہی ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ پی ڈی ایم اے کو کہاں سے فنڈز ملتے ہیں؟ کتنے فنڈز ملتے ہیں؟ دو سال میں کتنے افسران کا تبادلہ ہوا؟کیوں ہوا؟کیا سی پی او کو تبدیل کرنے کا کیس سیفٹی کمیشن میں نہیں جانا چاہیے تھا؟ رپورٹ پیش کی جائے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ دودن میں رپورٹ پیش نہ کی تو چیف سیکرٹری کو ذاتی حیثیت میں طلب کریں گے۔

عدالت نے فواد چودھری کی ٹوئٹس، ضلعی وصوبائی افسران کے درمیان واٹس ایپ کا سارا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ عدالت نے سانحہ مری کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کردی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.