friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وزیراعظم بننا بچوں کا کھیل نہیں

وفاقی وزیر برائے بحری امور و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ بلاول زرداری سیاسی نابالغ ہے وزیراعظم بننا بچوں کا کام نہیں۔

و وفاقی وزیر علی زیدی نے بلاول زرداری کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حقوق مارچ کا خوف بلاول کے چہرے پر عیاں ہے سندھ حقوق مارچ کی کامیابی دیکھ کر بلاول کا بی پی ہائی ہوگیا۔

ضرور پڑھیں: اردو بولنا بھی نہیں آتی، نام لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بنتا: علی زیدی کی بلاول بھٹو پر تنقید

علی زیدی نے کہا کہ بلاول زرداری کو ایک اچھے معالج کی ضرورت ہے ناچ ناچ کربھٹو کی برسی منانےوالےعمران خان کوحکومت کرنانہ سکھائیں، بلاول جتنا چاہے زور لگالے،عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2023میں بھی پی ٹی آئی کامیاب ہو گی بلاول کو بڑے ہونے تک انتظار کرنا ہوگا بلاول بے مقصد باتیں کرکےعوام کو گمراہ نہیں کر سکتے ان سے حساب اب سندھ کےعوام کریں گے۔

ضرور پڑھیں: پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے: علی زیدی کی نرالی منطق

وفاقی وزیر نے کہا کہ بلاول زرداری سیاسی نابالغ ہےوزیر اعظم بننابچوں کاکام نہیں بلاول زرداری کا مارچ آغاز سے ہی ناکام ہوچکا ہے ایسا لگتا ہے پنجاب پہنچنے سے پہلے بلاول اکیلےرہ جائیں گے یہ شوق سے مارچ کریں، عوام ان کی حقیقت جانتےہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.