friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعید آباد میں میٹرک کی طالبہ کو گھر میں گھس کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: سعیدآباد میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے واردات کے تین گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے سعیدآباد میں 15سالہ طالبہ مدیحہ کو ایک ملزم نے اتوار کی شب گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، مقتولہ مدیحہ نویں جماعت کی طالبہ تھی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم حمزہ گھر میں داخل ہونے کے بعد کچن کے اندر گیا جہاں مدیحہ کچن میں کام میں مصروف تھی، ملزم نے مقتولہ کے سرپر پستول رکھ کر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن کا کہنا ہےکہ وہ ملزم حمزہ کو جانتی تھی، ملزم کا گھر ان کے اسکول کے راستے میں ہے، وہ اکثر اسکول آتے جاتے ہوئے دونوں کو تنگ کرتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ کی چھوٹی بہن نے ملزم کو شناخت کیا جس کےبعد ملزم کو واردات کے صرف تین گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا جب کہ فرار ملزم کا ایک بھائی پولیس قومی رضا کار میں سپاہی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.