کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر بن گئے
کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر کا اعزاز حاصل کر لیا۔
پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے اور وہ پہلے ہندو افسر ہیں جنہیں پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
ضرور پرھیں: کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائرختم ہوچکا، اب آپریشن ہو رہا ہے، ترجمان پاک فوج
پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر کیلاش کمار کے لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
ضرور پڑھیں: یوم شہادت سوار محمد حسین شہید(نشان حیدر)، پاک فوج کا خراج عقیدت