friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اردو بولنا بھی نہیں آتی، نام لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بنتا: علی زیدی کی بلاول بھٹو پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نام لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن سکتا۔

سندھ حقوق مارچ ریلی کے حوالے سے  کراچی ٹول پلازہ پر خطاب کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو شہر میں بینرز لگانے سے روکا جا رہا ہے، ابھی تو موسم گرم بھی نہیں ہوا اور یہ خوف اور گھبراہٹ کا شکار ہو رہے ہیں، یا تو سب کے بینرز اتار دیں یا ہمیں نا روکیں۔

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ کیا آپ کے غنڈوں سے ہم ڈر جائیں گے یا رک جائیں گے، ہماری جماعت میں دہشت گردی ہے اور نا ہم ڈرتے ہیں۔

ضرور پڑھیں: عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کے ذریعے ہمارے لوگوں کو تنگ نہ کریں، پیپلز پارٹی پورے شہر میں جھنڈے لگا رہی ہے، سیاست میں دہشت گردی سب سے پہلے پیپلز پارٹی لے کر آئی تھی۔

صدر پی ٹی آئی سندھ کا چیئرمین پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ بے بی زرداری بھی احتجاج کر رہے ہیں، یہ ان کا حق ہے۔

ضرور پڑھیں: ایوان میں ن لیگ کی اکثریت ہے، چاہتے ہیں وہ وزیراعظم کا امیدوار لائیں: بلاول

علی زیدی کا کہنا تھا کہ نام لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن سکتا، تم بھٹو تو ہو نہیں، تم زرداری ہو تو والد کی طرح منافقت بھری ہوئی ہے، اردو تمہیں بولنا نہیں آتی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ایم پی اے اللہ بخش کو نوٹس بھیج رہے ہو، ہم اس سے گھبرانے والے نہیں ہیں، ایسے ہتھکنڈوں سے ہم اور مضبوط ہوتے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.