friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

مسلم لیگ (ق) نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور (ق)  لیگ کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطہ ہوا جس میں چوہدری  برادران نے سابق صدر آصف زرداری کو  چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔

ذرائع کا کہنا  ہےکہ (ق) لیگ نے اپوزیشن  سے پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ مانگی ہے اور لیگی قیادت کا دو ٹوک مؤقف ہےکہ اس سے کم پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ذرائع کےمطابق وزارتِ اعلیٰ ملنے کی صورت میں (ق) لیگ نے پنجاب اور مرکز میں ان ہاؤس تبدیلی کی کامیابی کی ضمانت دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ضرور پڑھیں: تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن نے اپنے ایم این ایز سے دستخط کرانا شروع کردیے

ذرائع کےمطابق (ق) لیگ  کا  کہناہےکہ مرکز میں مکمل طور پر  اپوزیشن کی  حمایت  کریں گے تاہم  (ق) لیگ  نے ملک  میں فوری نئے انتخابات  کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری ہو تو قومی اسمبلی کے انتخابات کروادیے جائیں لیکن صوبائی اسمبلیوں کی مدت پوری ہونی چاہیے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ آصف زرداری نے (ق) لیگ کی شرائط سے (ن) لیگ کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد لیگی  قیادت  نے بھی اہم رہنماؤں سے مشاورت شروع  کردی  ہے۔

ضرور پڑھیں: عوام اپوزیشن کی طرف دیکھ رہے ہیں، عدم اعتماد کا رسک لینا چاہیے: مریم

واضح  رہےکہ حکومت  کے خلاف  تحریک  عدم اعتماد  لانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جوڑ توڑ جاری ہے اور اس  سلسلے میں حکومتی اتحادیوں سے بھی رابطے کیے جارہے ہیں۔

گزشتہ چند روز کے دوران سیاست کے تین بڑے کھلاڑی شہباز  شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقاتیں ہوئی ہیں جب کہ ان کی جانب سے حکومتی اتحادیوں  سے  بھی رابطے کیے گئے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.