friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شبلی فراز کا عوام کو پیٹرول کم سے کم استعمال کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: وفاقی  وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عوام  کو کم سے کم پیٹرول استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے عوام کو مشورہ دیا ہےکہ ہمیں جہاں تک ممکن ہو کم فیول استعمال کرنا چاہیے، پاکستان پیٹرول بناتا یا ہمارے پیٹرول کے کنوئیں ہوتے تو پھر اور بات تھی، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں 95 ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں جب کہ حکومت پیٹرول کی  قیمت میں کوئی ٹیکسز نہیں ڈال رہی۔

ضرور پڑھیں: پیٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کیا گیا

انہوں نے کہا کہ سخت وقت میں زندگی نارمل نہیں رہ سکتی اور  حکومت کس کس چیز کو سبسڈائز کرے، ہماری حکومت کی ترجیح کھانے پینے کی چیزوں پر سبسڈی دینا ہے، کورونا اور مہنگائی عالمی ہے لہٰذا ہمیں اس میں خود کو ایڈجسٹ کرنا ہے۔

ضرور پڑھیں: سیاسی جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

شبلی فراز کاکہناتھا کہ وزارت سائنس کی کوشش ہے بجلی کم خرچ ہو، بجلی کم خرچ ہوگی تو آئل کی امپورٹ کم ہوگی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.