ویڈیو: وزیراعظم ماضی میں (ق) لیگ پر شدید تنقید کرتے رہے
شہباز شریف اور فضل الرحمان کو گھبراہٹ میں پرانے لوگوں سے ملنے کا طعنہ دینے والے عمران خان نے خود بھی ماضی میں ق لیگ پر شدید تنقید کر رکھی ہے۔
چوہدری برادران کی تعریفوں کے پل باندھنے والے عمران خان کل تک ان چوہدری برادران کو کیا کچھ نہ کہتے رہے۔
وزیراعظم نے پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی سے کہا کہ آپ کے خاندان پر مکمل اعتماد ہے لیکن ماضی میں وزیراعظم نے چوہدری پرویز الٰہی سمیت (ق) لیگ کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔