friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

میاں چنوں واقعے پر عالم دین مولانا طارق جمیل کا مؤقف سامنے آگیا

میاں چنوں میں توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کے معاملے پر عالم دین مولانا طارق جمیل کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ مولانا طارق جمیل کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میاں چنوں واقعہ اور سانحہ سیالکوٹ ظلم اور جہالت ہے، شریعت تو کہتی ہے کہ قاتل کو سزا عدالت دے گی، آپ نہیں۔

خیال رہے کہ میاں چنوں میں دو روز قبل ہجوم نے توہین مذہب کاالزام لگاکرایک شخص کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد 33 نامزد اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ تلمبہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہےجس میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں ۔

خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے ذہنی معذور شخص مشتاق کے بھائی کا کہنا ہےکہ ان کا بھائی16،17 سال سے ذہنی طور پر مفلوج تھا اور ملتان کے ایک ڈاکٹر سے اس کا علاج ہو رہا تھا۔

مقتول مشتاق احمد کے بھائی رانا ذوالفقار کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کیا گیا، اس کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹی گئیں، اس کے مرنے کے بعد بھی لاش کو مارتے رہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.