friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نوکوٹ میں زیادتی کی شکارخواتین خوف میں مبتلا، گاؤں واپس جانے سے انکار

میرپور خاص کے علاقے نو کوٹ میں مبینہ زیادتی کی شکار 2 خواتین نے خوف کے مارے اپنے گاؤں واپس جانے سے انکار کردیا تاہم متاثرہ خاندان دوسری جگہ منتقل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مار پیٹ کی،گھر سے اٹھا کر ایک بیٹھک میں لے گئے تھے جبکہ پوری رات ظلم کیا اور ننگے پیر بھگایا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق دو سو کے لگ بھگ افراد نے اسلحے اور کلہاڑیوں کے ساتھ حملہ کیا ، بہت دیر تک فائرنگ کرتے رہے تاہم پولیس اس کیس کے دو مرکزی ملزمان اب تک نہیں پہنچ پائی جبکہ مجموعی طورپر 22 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس حکام کو 15 فروری کو طلب کر رکھا ہے ۔ یاد رہے کہ 6 فروری کو مسلح افراد نے گھر پرحملہ کرکے 18 سالہ لڑکی اور اس کی 20 سالہ بھابھی کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.