friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سندھ کی 2 سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

سندھ کی دو سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاڑکانہ کی شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں 2 طالبات کی پر اسرار موت کے بعد وائس چانسلر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔

اس کے علاوہ شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر کو خاتون رکن سندھ اسمبلی کو ہراساں کرنے کے الزام میں جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر سعید قریشی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو 45 دن میں رپورٹ مکمل کر کے وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کرے گی۔

دوسری جانب بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر اختر بلوچ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف بے بنیادالزام لگایا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ خاتون ایم پی اے نے فارمیسی میں 2 داخلوں کے لیے دباؤ ڈالا تھا تاہم جعلی داخلوں سے انکار پر مجھ پر الزام لگا دیا گیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں انکوائری کا سامنا کرنے کو تیار ہوں ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.