friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جب حالات صحیح ہوتے ہیں چوہے بل سے نکلنے کیلئے شور مچاتے ہیں، فواد کی اپوزیشن پر تنقید

منڈی بہاءالدین: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب بھی حالات صحیح ہوتے ہیں تو چوہے بل سے باہر نکلنے کے لیے شور مچاتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان 18 فروری کومنڈی بہاءالدین میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی شہباز شریف کو چائے پلائیں گے، اس سے زیادہ انہیں ق لیگ سے کچھ نہیں ملے گا۔ ن لیگی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مقصود چپڑاسی کا کیس جلد شروع ہو گا، خواہش ہے کہ کیس لائیو دکھایا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کمر درد کا بہانہ کر کے عدالت نہیں گئے اور شام کو زرداری کی دعوت کر دی، کچھ کام عدالتوں کے دیکھنے کے بھی ہیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ابھی تک اپوزیشن عدم اعتماد کی تاریخ بھی نہیں دے سکی، ان تلوں میں تیل نہیں، تحریک عدم اعتماد کے لیے پاؤں پر کھڑا ہونا پڑتا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جب بھی حالات صحیح ہوتے ہیں تو چوہے بل سے باہر نکلنے کے لیے شور مچاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن سے مل کر مدرسے کے بچوں کے ساتھ سیاست کرنا چاہتی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.