friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

’آج عمر کے گھر گئی‘، عدت ختم ہونے پر زرین عمر کا جذباتی پیغام

معروف کامیڈین و اداکار عمر شریف کے انتقال کو تقریباً 5 ماہ کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے۔

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے شوہر کی قبر کی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور بتایا کہ آج ان کی عدت ختم ہوچکی ہے۔ زرین عمر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آج عدت ختم ہونے پر میں عمر کے گھر گئی اور ان سے بہت سی باتیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ ماشاءاللہ بہت لوگ آتے ہیں عمر کے لیے دعا کرنے، عمر میری زندگی کے ساتھی تھے، انشاء اللہ جنت میں بھی میرے ساتھی ہوں گے۔ زرین عمر کی پوسٹ پر عمر شریف کے مداح سمیت دیگر صارفین نے لیجنڈ کامیڈین کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائیں کیں۔

خیال رہے کہ عمر شریف گزشتہ برس اکتوبر میں جرمنی کے اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.